حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
لا يَسْتَكْمِلُ عَبْدٌ حَقيقَةَ الايمـانِ حَتّى تَكُونَ فيهِ خِصالٌ ثـَلاثٌ: اَلتـَفـَقـُّهُ فى الدينِ، وَ حُسْنُ التَّقْديرِ فِى الْمَعيشَةِ وَالصَّبْرُ عَـلَى الرَّزايا
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
کوئی بھی شخص اس وقت تک کمالِ حقیقی تک نہیں پہنچتا جب تک اس میں یہ تین صفات موجود نہ ہوں: دین شناسی، زندگی کا مکمل منظم اور معین پروگرام اور مشکلات اور مصائب پر صبر۔
تحف العقول، ص ۴۴۶